
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر جان محمد جمالی کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ن لیگ کی جانب سے ٹکٹس کی تقسیم طریقہ کار کے مطابق نہیں ہوئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جان محمد جمالی نے کہا کہ میری صاحبزادی سینیٹ کے انتخابات سے دستبردار نہیں ہوگی۔ میں اپنا ووٹ بیٹی کو ہی ووٹ دوں گا۔