مردم شماری سے بلوچ اقلیت میں تبدیل نہیں ہونگے، عبیداللہ بابت

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : مردم شماری سے بلوچ ہرگز اقلیت میں تبدیل نہیں ہوں گے گوادر کے شہریوں کے لیے الگ اور دوسرے شہروں کے لیے الگ قوانین نہیں ہونے چائیے سعودی شہزادوں کو علاقے کے ترقی کے لیے کچھ کرنا چائیے سی پیک منصوبہ پر ترقی کے ضامن ہوگا



پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہے، سروے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک میں عوامی صحت سے متعلق کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائپر ٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے جس کا بڑا حصہ صوبہ پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتا ہے۔



غیر ملکیوں کو مردم شماری میں ہرگز شامل نہیں ہونے دیں گے، نعمت اللہ خان زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے عوام قطعی طور پر مردم شماری کیخلاف نہیں البتہ غیر ملکیوں کے حوالے سے تحفظات کو دور کرنے کی ضرورت ہے



خاران نئے ڈی سی کی تعیناتی سے امن قائم ہوا ہے ،نجیب قمبرانی

| وقتِ اشاعت :  


خاران : خاران کے زمیندار رہنما میر نجیب قمبرانی و دیگر نے خاران پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خاران عبدالقدوس مینگل کی کارکردگی سے خاران کے عوام مطمئن ہیں جس سے عبدالقدوس مینگل نے بحیثیتD-C خاران چارج سنبھالا ہے