سانحہ گڈانی کی انکوائری رپورٹ تیار کر لی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں گذشتہ ماہ آتشزدگی کے واقعہ کی انکواری رپورٹ تیار کرلی گئی رپورٹ ایک دو روز میں وزیر اعلی بلوچستان کو پیش کردی جائے گی واقعہ میں تیس سے زائد مزدور جان بحق جبکہ ستر زخمی ہوگئے تھے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر کو گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز کوتوڑنے کے دوران ہونے والے دھماکہ اور آگ نے تیس سے زائد مزدور جان لے لی تھی



کوئٹہ ، باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پرایک شخص محمد نعیم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی بیٹی فاطمہ بی بی



شہداء کوہ سلیمان کی قومی جدوجہد میں اہم کردار رہاہے، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہدائے کوہ سلیمان کو قومی جدوجہد میں بے لوث کردار پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء کی جدوجہد کا نعم البدل آزادی ہے پارلیمنٹ اور دیگر ریاستی مراعات نہیں شہداء کوہ سلیمان کی جدوجہد بھی ایک مقصد کی نشاندہی تھی وہ مقصد آذادی ہے ان کی قربانیوں اور کوششوں کوفراموش نہیں کیا جاسکتا



نیشنل ووٹرڈے پر اندرون بلوچستان تقاریب کاانعقاد

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان : نیشنل ووٹرز ڈے کے حوالے سے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے مختلف شہروں میں آگاہی ریلیاں اور تقریبات کاانعقاد کیا گیا ، ریلی میں ضلعی افسران ، سول سوسائٹی سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی،



کلرک مافیا نے بی ایم سی کو یرغمال بنا رکھا ہے، ڈاکٹر یونس بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بی ایم سی یونٹ کے صدر ڈاکٹر یونس بلوچ نے اپنے ایک اخباری بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں موجود کلرک مافیا نے عرصہ دراز سے کالج انتظامیہ کو بلیک میلنگ کی بنیاد پر یرغمال بنایا ہوا ہے



پرچہ آؤٹ کرنے والوں کو نشان عبرت بنایاجائیگا، عمربابار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ جماعت پنجم کے امتحانات کا پرچہ آوٹ کرنے والے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جائیگا پہلی تحقیقات میں تین جگہوں پر شک ظاہر کیاگیا ہے کہ پرچہ وہاں سے آؤٹ ہوا ہے



بلوچستان کے زمینداروں کو جدید مشینری، معیاری بیج اور انرجی بحران کا سامنا ہے، ایف اے او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک وزراعت (ایف اے او )کے انٹرنیشنل پروجیکٹ منیجر مارسل سٹالن نے کہاہے کہ ایوان صنعت و تجا رت کوئٹہ بلوچستان کا زمینداروں اور ان کے درمیان کردار پل کی طرح ہے



کوئٹہ میں ڈبل سواری ، جلو س اور دھر نو ں پر ایک ما ہ کی پا بندی عا ئد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، جلوس اور دھرنوں پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشگردی کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر لگائی سی آر پی سی 1898 کی دفعہ 6 کے تحت صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عام بلوچوں کو اغواء کیا جارہا ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشنوں کے دوران عام لوگوں کو اغواء و شہید کرنے اور گھروں کو مسمار کرنے کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی کی کاروائیاں بلوچستان بھر میں شدت سے جاری ہیں۔ ڈیرہ بگٹی سے لیکر مکران تک بلوچ عوام ریاستی جبر کی وجہ سے شدید متاثر ہورہے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے ڈیرہ بگٹی میں جاری کاروائیوں کے دوران فورسز نے پانچ نہتے بلوچوں کو شہید کردیا۔



پنجگور نا معلوم افراد نے خدابادان ہسپتا ل کی دیوار یں توڑ دیں

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور پچاس بیڈڈ ہسپتال میں مسلسل چوری کی وارداتیں نا معلوم افراد دیواریں بھی توڑ کر گئے متعلقہ ادارے خاموش تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پچاس بیڈڈ ہسپتال عدم توجہی کا شکار ہے جس کی وجہ سے شر پسند افراد کبھی ہسپتال کے کھڑکی دروازے اور پنکھے چوری کرکے لے جاتے ہیں تو کھبی دیواریں توڑ دی جاتی ہیں