پرچہ آؤٹ کرنے والوں کو نشان عبرت بنایاجائیگا، عمربابار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ جماعت پنجم کے امتحانات کا پرچہ آوٹ کرنے والے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جائیگا پہلی تحقیقات میں تین جگہوں پر شک ظاہر کیاگیا ہے کہ پرچہ وہاں سے آؤٹ ہوا ہے



بلوچستان کے زمینداروں کو جدید مشینری، معیاری بیج اور انرجی بحران کا سامنا ہے، ایف اے او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک وزراعت (ایف اے او )کے انٹرنیشنل پروجیکٹ منیجر مارسل سٹالن نے کہاہے کہ ایوان صنعت و تجا رت کوئٹہ بلوچستان کا زمینداروں اور ان کے درمیان کردار پل کی طرح ہے



کوئٹہ میں ڈبل سواری ، جلو س اور دھر نو ں پر ایک ما ہ کی پا بندی عا ئد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، جلوس اور دھرنوں پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشگردی کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر لگائی سی آر پی سی 1898 کی دفعہ 6 کے تحت صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عام بلوچوں کو اغواء کیا جارہا ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشنوں کے دوران عام لوگوں کو اغواء و شہید کرنے اور گھروں کو مسمار کرنے کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی کی کاروائیاں بلوچستان بھر میں شدت سے جاری ہیں۔ ڈیرہ بگٹی سے لیکر مکران تک بلوچ عوام ریاستی جبر کی وجہ سے شدید متاثر ہورہے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے ڈیرہ بگٹی میں جاری کاروائیوں کے دوران فورسز نے پانچ نہتے بلوچوں کو شہید کردیا۔



پنجگور نا معلوم افراد نے خدابادان ہسپتا ل کی دیوار یں توڑ دیں

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور پچاس بیڈڈ ہسپتال میں مسلسل چوری کی وارداتیں نا معلوم افراد دیواریں بھی توڑ کر گئے متعلقہ ادارے خاموش تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پچاس بیڈڈ ہسپتال عدم توجہی کا شکار ہے جس کی وجہ سے شر پسند افراد کبھی ہسپتال کے کھڑکی دروازے اور پنکھے چوری کرکے لے جاتے ہیں تو کھبی دیواریں توڑ دی جاتی ہیں



ذاتی مفادات کیلئے قرار دادیں پاس کرنے والے اراکین اسمبلی عوامی مسائل پر خاموش ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت میں شامل جماعتوں اور اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے ذاتی مفادات مراعات کی حصول کیلئے اسمبلی میں قراردادیں منظور کرانے اور عوامی مسائل پر مجرمانہ خاموشی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں یہاں کے عوام کی ترقی وخوشحالی، فلاح وبہبود ، تعلیم صحت ، روزگار امن کی فراہمی کی ، جان ومال کے چادر اور چار دیواری کی حفاظت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے انہیں تو صرف اور صرف اپنے اقتدار کی مراعات کے حصول سے غرض ہے جس کے نتیجے میں موجودہ حکمرانوں سے عوام کی اعتماد اور بھروسہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے



در گا ہ پر حملہ مذ ہب اور انسا نیت کے خلا ف ہے سر دار اسد مینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : سابق ناظم وڈھ مینگل قبیلہ کے سربراہ سردار اسداللہ خان مینگل کا شاہ نورانی درگاہ کا دورہ اس موقع پر سردار اسداللہ خان مینگل نے شاہ نورانی واقعہ میں جان بحق افراد کے گھر جاکر ان کے خاندانوں سے تعزایت کا اظہار کیا ان کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل ، میر نوروز خان گچکی،میر جہانزیب مینگل، میر چنگیز گچکی، میر کامران عالیانی سمیت دیگر تھے



موسم سرما کی روایتی بیماریوں سے بچنے کے لئے کیا کھائیں؟

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہوتی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں روزمرہ غذا میں شامل کرکے سردیوں میں ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔



افغانستان میں آئینی بحران، صدر اشرف غنی اور پارلیمنٹ آمنے سامنے

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں پارلیمنٹ کی جانب سے وزیرخارجہ اور دیگر 5 وزرا کو برطرف کئے جانے پر صدر اشرف غنی طیش میں آگئے اور انہوں نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا کر تمام وزرا کو بدستور کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔