
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار کوسول ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ شہزادہ ذوالفقار کی صحافتی خدمات اور اپنے پیشے سے مخلصانہ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے بیان میں کہا گیا ہے