
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آج بی این ایم افغان ریجن کے آرگنائزر سہراب بلوچ کی زیر صدارت گیارہ اگست کے حوالے سے ایک پروگرام کابل میں منعقد ہوا۔ جس میں بی این ایم کے ارکان کے علاوہ عورتوں اور بچوں نے شرکت کی۔ شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ اگست 1947 کو برطانیہ نے