میر غوث بخش بزنجو کی 27ویں برسی کے موقع پر 11اگست کو جلسہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 27ویں برسی کے موقع پر خضدار میں 11اگست کے جلسے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ۔جلسہ عام میں صوبہ بھر سے پارٹی رہنماء اور ورکرز شرکت کریں گے ۔ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم خضدار میں نیشنل پارٹی کی جانب سے



سریاب میں فائرنگ، ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، لیویز اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکارجاں بحق، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،ڈیرہ بگٹی کا رہا ئشی ایک مقا می ہو ٹل میں کا م کر تا تھا اور وہ آج صبح اپنی بہن کو میکے سے واپس سسرال پہنچا نے گیا



بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی جارہی ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایچ آر او کی کوآرڈینٹوباڈی کا اجلاس زیر صدارت چیئرپرسن بی بی گل بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی ایچ آر او کی سابقہ کارکردگی، بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور غیر قانونی طور پر قتل گرفتار کیے گئے



بلوچستان متحدہ یونین کونسلرز کا قومی شاہراہوں پر دھرنوں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلر ز کے راہنماؤں مولانا علی اکبر زہری ،میر محمد رفیق بزنجو ،میر عطا ء اللہ موسیانی ،میر مقبول زہری،مولا بخش زہری ، مولانا محمد نور سمالانی ،سونا خان مینگل ،حافظ محمد یونس شاہوانی اور دیگر نے کہا



مر دم شما ری نہ ہو نے سے پشتو ن عوام سب سے زیا دہ متا ثر ہورہے ہیں ، عثما ن کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


کان مہترزئی : مردم شماری کو ہر صورت میں کرانی ہوگی کیونکہ مردم شماری ہی کے ذریعے ملک کے وسائل کی تقسیم ہوگی اور مردم شماری نہ ہونے کی وجہ سے پشتون عوام سب سے زیادہ متاثرہورہے ہیں ، پشتون وسائل پر تمام پشتون



ایئر ایمبو لنس آ کسیجن نہ ہو نے سے مر یض کی حا لت مذ ید خر اب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سے مریض کو کراچی لے جانے والی ایئر ایمبولنس میں ایئر کنڈیشن اور آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مریض اور اس کے تین تیمار داروں کی حالت غیرہوگئی جس پر ایئر ایمبولنس کو دوبارہ کوئٹہ ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔



کامریڈ واحد بلوچ کی حراستی گرفتاری سے نام نہاد جمہوریت کا پول کھل گیا،بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں علم ادب اور بلوچ دوست شخصیت کامریڈ عبد الواحد بلوچ کی اغواء



کا مر یڈ وا حد بلو چ کا اغوا ء بلو چ کو نسل کشی کا تسلسل ہے ،بی ایس او آ زا د

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے معروف سماجی و لٹریری شخصیت کامریڈ واحد بلوچ کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ کامریڈ واحد بلوچ کی زندگی کو فورسز کی



لوکل بس مالکان نے آرٹی اے کے خلاف ہڑتا ل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور صوبائی حکومت کے رویئے کے خلاف احتجاجاً اپنے بسوں کوسڑکوں پر لا کھڑا کر دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا