کوئٹہ شہر میں گیس لوڈشیڈنگ قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری، ضلعی جنرل سیکرٹری میر جما ل لانگو،سینئر نائب صدرملک محئی الدین لہڑی، نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈ وکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکر ٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی، جوائنٹ سیکر ٹری اسماعیل کرد، انفار میشن سیکر ٹری نسیم جاوید ہزارہ، فنانس سیکر ٹری میر محمد اکرم بنگلزئی، لیبر سیکر ٹری ملک عطااللہ کاکڑ، خوتین سیکر ٹری باجی منورہ سلطانہ، کسان ماہیگیر سیکر ٹری ملک محمد ابراہیم شاہوانی، انسانی حقوق سیکر ٹری پرنس رزاق بلوچ اور پر وفیشنل سیکر ٹری میر غلام مصطفی سمالانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کوئٹہ کے اکثر علا قوں میں گیس کی پر یشر نہ ہو نے اور لوڈ شیڈنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا کہ جب بھی سر دیوں کا مو سم شروع ہو تا ہے۔



سرکاری ملازمین کی ترقی خوش آئند اقدام ہے‘عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی جانب سے سرکاری ملازمین کے بروقت ترقی کی منظوری کو موجودہ حکومت کی جانب سے قابل تعریف اقدام قرار دے دیا



بلوچی ادب کیلئے عبدالحکیم بلوچ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، تعزیتی ریفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹری اور ممتاز دانشور مرحوم عبدالحکیم بلوچ کی پہلی برسی کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس عقیدت اور احترام سے منائی گئی۔ ریفرنس میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



یوسف مستی خان کی رحلت : بلوچستان ترقی پسندرہنما سےمحروم ہوگیا:نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے اپنے مشترکہ بیان میں بلوچ قوم پرست اور ترقی پسند سیاست دان یوسف مستی خان کی رحلت پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کھاکہ بلوچستان اور ملک ایک ترقی پسند قوم پرست، بہادر اور سچے انسان سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگے۔ یوسف مستی خان ایک باہمت، نادر اور مخلص شخصیت تھے



بلوچستان کی زمین زیتون کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہیں، زرعی تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ڈائریکٹر جنرل زرعی تحقیقاتی ادارہ بلوچستان انعام الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی زمین زیتون کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہیں حکومت بلوچستان وفاق اور اٹلی حکومت کے اشتراک سے صوبے میں 300 ملین روپے کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ اس منصوبے کے تکمیل سے صوبے کے کاشتکاروں کو تکنیکی مہارت، تیل نکالنے کے پلانٹس اور ملک کو زیتون کے تیل سے خود کفیل بنانے کی راہیں کھلیں گی۔