مچھ ،بارشوں سے تباہی، 220کے وی کے دو ٹاورز گرگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گزشتہ روز شدید بارش کی وجہ سے کوئٹہ اور مچھ کے درمیان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کے 220KV ڈبل سرکٹ کے دو ٹاورز گر گئے۔جس کے بعد اس ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔



یورو کپ کا دوسرا تیز ترین گول روبی برڈی نے کرڈالا

| وقتِ اشاعت :  


لیون: فرانس کے خلاف ناک آؤٹ مرحلے میں آئرلینڈ کے روبی برڈی نے یورو کپ کی تاریخ میں دوسرا تیز ترین گول کردیا تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں کھیلے گئے میچ میں فرانسیسی ٹیم کے خلاف میچ کے دوسرے منٹ میں ہی روبی برڈی نے پینالٹی کک



ہیلمٹ پہن کے آؤ ، اٹلی کے کھلاڑیوں کا موراٹا کو مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: اٹالین کلب جے وینٹس میں کھیلنے والے موراٹا کو اٹالین دفاعی کھلاڑیوں نے مشورہ دے ڈالا تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دفاعی کھلاڑی بزا گلی اور بونیچی نے اسپین کے اسٹرائیکر موراٹا کو اسپین کے خلاف میچ کے دوران ہیلمٹ پہننے کا مشورہ دیا یہ بات موراٹا نے ایک انٹرویو کے دوران کہی



لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے انسانی حقوق کے ادارے آواز بلند کریں، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 28 جون کو بی این ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو فورسز کے ہاتھوں اغوا و گمشدگی کو سات سال مکمل ہورہے ہیں ۔انہیں 28 جون 2009 کو خضدار کے علاقے اورناچ سے ڈیوٹی کے دوران ہسپتال کی رہائشی کوارٹر سے فورسز نے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ۔



بیوی کے طعنہ پر اس کویتی شہری نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : اکثر سننے میں آتا ہے کہ کوئی عورت مرد کو یا پھر مرد عورت کو یہ طعنہ دے ڈالتا ہے کہ وہ تو میں تھا جو تم سے شادی کر لی ورنہ اب تک ایسے ہی کنوارے پھرتے۔ مگر خلیجی ملک کے ایک شہری کو اس کی بیوی نے نہ صرف یہ طعنہ دیا کہ میں نے تم سے شادی کی غلطی کی