کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت ٹی آروز سے نہیں بھاگ رہی بلکہ احتساب چاہتے اپوزیشن اب راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت ٹی آروز سے نہیں بھاگ رہی بلکہ احتساب چاہتے اپوزیشن اب راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ سینئر نائب صدر سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل اور سینیٹر گل بشریٰ شیرانی نے وفاقی بجٹ 2016-17 ء کیلئے مختلف وزارتوں اور محکموں کیلئے سینٹ کے فنانس کمیٹی کے ذریعے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آ وا ران سر چ آ پر یشن میں ہلا ک ہو نے والے 5افرا د کی لا شیں سیکورٹی فو رسز نے لیو یز فورس کے حو الے کر دیں، جن کی شنا خت ان نا مو ں سے ہو ئی ہے ، جن میں علی بخش ولد نبی داد،اللہ بخش
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوا در میگا پرو جیکٹ کا مکمل طور پر اختیا ر بلو چستان کو دیا جا ئے اور بلو چستان کے سا حل وسائل پر اختیا و حق ملکیت کو تسلیم کیاجا ئے گوا در کے متعلق وزیر اعظم کی جا نب سے آ ل پا رٹیز کا نفر نس 28مئی 2015کے متفقہ قرا ر دا دو ں پر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت اتوار کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مالی سال 2016-17 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دی گئی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولاناولی محمدترابی کی صدارت میں جمعیت میٹروپولیٹن کونسلروں اورضلعی سماجی کمیٹی کامشترکہ اجلاس سیدعبدالکبیرآغاکی رہائش گاہ پرہواجس میں کونسلروں سے متعلق امورپرغورکیاگیااوراہم فیصلے کے گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+تربت : کوئٹہ میں مسجد پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد، اس کے علاوہ تحصیل گلستان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں افطاری کے وقت افغان روڈ پر واقع
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کے مکمل صحت میں بہتری لانے کی دعوے صرف دعوے رہ گئے تین سال کے دوران 47 ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہونے کے باوجود سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار نہیں بدلی اور نہ ہی مریضوں کو بنیادی سہولیات فراہم ہوئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل : افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اور وہ کسی اور کے کہنے پر نہیں چل رہا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے کے الزام میں گرفتار سرکاری آفیسر رفیق ترین کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے انہیں پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عیوض رہا کرنے کا حکم دیدیا