خضدار، ٹیچنگ ہسپتالوں میں غلط انجکشن لگنے سے بچی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں اندھیر نگری ،ٹرینی نرس کی مبینہ غلط انجکشن لگانے پر ماہ کی بچی جا ں بحق ،متعلقہ ٹرینی کا بچی کے ورثاء سے بد تمیزی ،ورثاء کا ہسپتال میں شدید احتجاج ،پولیس تھانہ میں متعلقہ ٹرینی نرس کے خلاف



پنجگور‘سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر کیا جانیوالا راکٹ کا گولہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب خالی میدان میں گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے میں گورنمنٹ بوائے



کوئٹہ میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک انکا پیچھا کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے منگل کو پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔



ایف آئی اے نے ولی محمد کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے والے تحصیلدار قلعہ عبداللہ رفیق ترین کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ولی محمد کی شناختی کارڈ کو تصدیق کرنے والے تحصیل دار قلعہ عبداللہ رفیق ترین کوئٹہ سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا



طالبان کو دوسرا بڑا جھٹکا، سینئر کمانڈر ملا منان فضائی حملے میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالمنان فضائی حملے میں مارے گئے ہیں جبکہ افغان طالبان نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور کی موت کا ان کی کارروائیوں پر کوئی اثر نیہں پڑے گا، حملے جاری رہیں گے۔



نوکنڈی‘گھر میں سلنڈر دھماکے سے خاتون اور بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی : کلی مغربی بازار نوکنڈی کے ایک گھر میں سلنڈر کا دھماکہ خاتون سمیت شیر خوار بچہ ہلاک جبکہ دو بچے شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کلی مغربی بازار میں رضا نامی شخص کے گھر میں سلنڈر کا دھماکہ ہوا