پاناما لیکس کے معاملے پر خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پاناما لیکس کے معاملے پراپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔



کرپشن ختم کرنے کے دعویدواروں نے کرپشن کو ہی فروغ دیا‘اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ و سینیٹر میر اسرار زہری نے کہا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے کرپشن کو ہی فروغ دیا اور سابق سیکرٹری خزانہ کے گھر سے اتنی بڑی رقوم ملنا المیہ ہے



وزراء اور ارکان اسمبلی کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں کمیشن وصول کیا جاتا ہے، مصطفی ترین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت تمام وزراء اور ارکان اسمبلی کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں کمیشن وصول کیا جاتا ہے



مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں بھی بر آ مد ہو ئیں سر دار کھیتران کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اپوزیشن رکن عبدالرحمان کھیتران نے الزام لگایا ہے کہ کہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں، کارخانوں کے کاغذات اور ایک سے زائد پاسپورٹ برآمد ہوئے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے