اسٹورٹ لا کا بھی قومی ٹیم کی کوچنگ سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو قومی ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جہاں پیٹر مورس کے بعد ہیڈ کوچ کے عہدے کے سب سے مضبوط امیدوار آسٹریلیا کے اسٹورٹ لا نے بھی گرین شرٹس کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے۔



ترک وزیر اعظم کا وزارت عظمیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی ایگزیکٹیو کمیٹی سے وزیر اعظم کی ملاقات کے بعد کانگریس کا اجلاس 22 مئی کو رکھا گیا ہے۔ صدر اردگان اور وزیر اعظم داؤد اوغلو کے درمیان بدھ کو ملاقات ہوئی



دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال جاکر منگل کی صبح بم دھماکے میں زخمی ہونے والے 5پولیس اہلکاروں کی عیادت کی آئی جی پولیس احسن محبوب بھی اس موقع پر موجود تھے۔



وزیر اعظم کا سا بقہ منصو بو ں کا افتتاح صو بے کی عوام کے ساتھ زیا دتی ہے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی جانب سے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کو عوام کیساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے



شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اہم دورے سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔