افغان مہاجرین بلوچستان پر بوجھ ہیں بلوچ قوم نواب یوسف عزیز مگسی اور نواب نوروز کے فلسفے پر عمل پیرا ہو ،ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


گنداواہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں کرینگے



گوادر بلوچستان میں ہے اقتصادی راہداری کا حق بلوچ صوبے کو ملنا چاہیئے ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹیری جنرل و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفورحید ری نے کہا کہ ملک میں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی جب حکومت آتی ہے



بو لا ن میں لا پتہ افرا د کی لا شیں پھینک کر مقا بلے کا نا م دیا گیا ، نصر اللہ بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کیلئے بنائے گئے اداروں سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ بلوچستان میں مظالم کا نوٹس لیا



پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملہ افسوسناک ہے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے قائد سینیٹرمیر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر حملہ اور انہیں تشدد کانشانہ بنانا افسوسنا ک ہے ۔



طلبہ کی خود کشی حکو مت تحقیقا ت کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے نو اب رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے بزرگ سیاستدان و سابق وزیراعلیٰ و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان روایاتوں کا امین صوبہ ہے ۔ جس میں خواتین کو ایک باپردہ مقام دیا گیا ہے