شہباز شریف کا کینسر کے مرض میں مبتلا شہ مرید کے علاج کے اخراجات اٹھانے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج کینسر کے مرض میں مبتلا شہ مرید بلوچ کے علاج معالجے پر آنے والے اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا



ڈاکٹر منان کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے، بی این پی امریکا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: بلوچستان نیشنل پارٹی امریکہ کے صدر اور سابق وزیر ڈاکٹر تارا چند نے ایف سی کے ہاتھوں بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کی مارروائے عدالت ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے



شہید اسد بلو چ سمیت شہید بلو چستا ن کی قر با نیا ں مشعل را ہ ہے بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کے زیراہتمام خضدا ر انجینئرنگ یونیورسٹی میں شہیداسدجان اور شہید احمدشاہ بلوچ کی چالیسویں برسی کے مناسبت سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا