عباس رضا: ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کے لیے کام کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عباس رضا: ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کے لیے کام کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، ذمے داریاں دینے پرپی سی بی کا مشکورہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے انعامی رقم اور میچ فیس سمیت دوسری مراعات کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور:چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں بہتری آنے میں وقت لگےگا لیکن پرامید ہوں نئے سسٹم سے ہماری کرکٹ میں بہتری ضرور آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومِی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوج کیلیے درخواست جمع کروانے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالا: حسن علی نے خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیاہے کہ بھارتی لڑکی سے شادی کرنے جا رہاہوں اور اس حوالے سے چلنے والی خبریں بھی درست ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کے بھارت کا داماد بننے کا امکان ہے۔