• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

ابوظہبی ٹیسٹ؛ دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 3 وکٹوں پر 139 رنز

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 4th, 2018


ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے۔



ابوظہبی ٹیسٹ؛ پہلے دن نیوزی لینڈ نے 7 وکٹ پر 229 رنز بنالیے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   December 3rd, 2018


ابو ظہبی: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دن کے اختتام تک 7 وکٹ پر 229 رنز بنالیے ہیں۔ 



فخر زمان کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 30th, 2018


لاہور: اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔



پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لئے اشتہار جاری

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 30th, 2018


لاہور: پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔



وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو فری ہینڈ دے دیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2018


 لاہور: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو فری ہینڈ دے دیا جب کہ پی سی بی کے معاملات میں ایک بار بھی مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔



دبئی ٹیسٹ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے ہرادیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 27th, 2018


 دبئی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔



دبئی ٹیسٹ؛ یاسر شاہ نے کیویز بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 26th, 2018


 دبئی: پاکستان کی پہلی اننگز 418 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم صرف 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو فالو آن کروادیا۔ 



آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 25th, 2018


انٹیگوا: آسٹریلیا نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں کے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔



دبئی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز 418 رنز پر ڈیکلیئر کردی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 25th, 2018


 دبئی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز 5 وکٹ کے نقصان پر 418 رنز بنانے کے بعد ڈیکلیئر کردی۔ 



انگلینڈ لائنز کیخلاف پاکستان اے ٹیم کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 23rd, 2018


انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کے لیے پی سی بی نے پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 136
  • 137
  • 138
  • 139
  • 140
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
  • جمہوری عمل کا حصہ رہیں یا نہیں عید کے فوراً بعد اعلان کریں گے، جمعیت بلوچستان
  • پاسداران انقلاب کے نئے میزائل حملے، امریکی و اسرائیلی اہداف کو کلسڑ وارہیڈ اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا
  • خواتین کے درمیان میں بندوقیں اٹھانا بہادروں کا نہیں بزدلوں کا کام ہے،ضیاء لانگو

Recent Posts


  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔