سمارا: فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
انگلینڈ نے سوئیڈن کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سمارا: فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے غارمیں پھنسی ہوئی بچوں کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں مدعو کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیزنی نووگورڈ: فٹبال ورلڈ کپ میں آج یوروگوئے کا ناقابل تسخیر دفاع فرنچ حملہ پسپا کرنے کو تیار ہے۔
وجیہہ نقوی | وقتِ اشاعت :
میں عمومی طور پر تو فٹبال زیادہ نہیں دیکھتی لیکن ہر چار سال بعد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے میرا جوش عروج پر ہوتا ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہو کہ جس طرح فٹبال کے مداح اپنے پسندیدہ کھیل کو دیکھنے کے لیے متحد ہوتے ہیں، ایسا شاید ہی کسی اور کھیل میں ہوتا ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریزکے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 کے آخری میچ میں انگلینڈ نے کولمبیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ فیورٹ بیلجیئم نے پری کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو 2-3 شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ برازیل سے ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دیدی۔