کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع کی تقریب میں نسوار لگانے کی تردید کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع کی تقریب میں نسوار لگانے کی تردید کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: احسان مانی پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشیا کپ سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ یوآخیم لوو نے نامور فٹبالر میسوط اوزل کے ٹیم میں نسل پرستی کا الزام مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصر فٹبال ایسوسی ایشن (ای ایف اے) کے اعلیٰ حکام نے محمد صلاح کی والدہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جکارتا: ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے بھارت کو 1-3 سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ راﺅنڈ 16 میں بھوٹانی حریف کو 3-2 سے شکست دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نجم سیٹھی نے نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔