جکارتہ: ایشین گیمز مینز کے فٹ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: ایشین گیمز مینز کے فٹ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فیفا رینکنگ میں ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم فرانس نمبر ون بن گیا جب کہ میگا ایونٹ میں ناقص کارکردگی پر جرمنی اور ارجنٹائن ٹاپ 10 سے باہر ہو گئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جرمنی میں نسلی منافرت کا نشانہ بننے والے فٹبالر میسوٹ اوزیل کی حمایت کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: جرمنی فٹبال ٹیم کے مشہور و معروف مسلمان فٹبالر مسعود اوزیل نے نسلی تعصب سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365 رنز کا ہدف دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فخر زمان کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
دنیائے فٹبال پر آئندہ چار برس کے لیے کس کی حکمرانی ہوگی اس کا فیصلہ آج ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہوگا جو سابق عالمی چیمپئن فرانس اور کروشیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین فٹبال کی نگاہیں اور توجہ اس فائنل میچ پر مرکوز ہے ۔