• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

ریال میڈرڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2017


کارڈف: ریال میڈرڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا



چیلسی کے کپتان جان ٹیری نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2017


چیلسی کے کپتان جان ٹیری نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کیا ہے کہ ‘میری خواہش ہے کہ میں پاکستان آؤں’ وہ پاکستان میں کھیل کے میدان میں ہوتی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔



دنیا کے سب سے مہنگے فٹبالر پال پوگبا مکہ میں

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2017


دنیا کے سب سے مہنگے فٹبالر پال پوگبا ان دونوں مسلمانوں کے سب سے مقدس شہر مکہ میں ہیں جہاں وہ اسلامی مہینے رمضان کے دوران عمرے کے ادائیگی کے لیے گئے ہیں۔



مانچسٹر یونائٹڈ نے یوروپا لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2017


سٹاک ہوم: یوروپا کپ کے فائنل میں مانچسٹر یونائٹڈ کی شاندار فتح، مانچسٹر یونائٹڈ نے تاریخ میں پہلی دفعہ یوروپا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔



جرمنی: آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ مین تین بلوچ کھلاڑیوں کی شرکت ،عمدہ کھیل کا مظاہرہ،

(حبیب بلوچ (برلن | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2017


برلن: جرمنی میں آئی ایس ایس ایف کے ورلڈ کپ مقابلوں میں تین بلوچ کھلاڑیوں کی شرکت ، عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔



فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 21st, 2017


پراگ: سابق انٹرنیشنل فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں خودکشی کرلی۔



تاریخ رقم: پاکستان نے ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 15th, 2017


یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔



ویسٹ بروم وچ کو شکست،چیلسی نے چھٹی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2017


لندن:چیلسی نے ویسٹ بروم وچ کو ایک صفرسے شکست دیکر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔



میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2017


ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔



مانچسٹر یونائیٹڈ نے ورپا لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 12th, 2017


لندن: یورپا لیگ سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں بڑی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل پیش کیا اور 17 ویں منٹ میں فیلینی کے گول کی مدد سے ایک صفر کی برتری حاصل کر لی



  • «
  • پچھلا
  • 169
  • 170
  • 171
  • 172
  • 173
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بلوچستان اسمبلی کا بجٹ: سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 22 تک کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پینشن میں 7 فیصد اضافہ
  • فتنۃ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بلوچستان کابینہ اجلاس، 1020 ارب روپے کا بجٹ منظور ، ترقی، تعلیم، صحت اور روزگاراولین ترجیح
  • ایران کے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تباہ کن حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند ہوگئی، 3 اسرائیلی ہلاک، درجنوں زخمی
  • خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
  • ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ: ٹرمپ کا جنگ بندی کے بجائے “حقیقی خاتمہ” کی حمایت، چین کی امریکی مداخلت پر تنقید
  • ریکوڈک منصوبہ پر سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، بلوچستان میں معاشی تبدیلی کے واضح امکانات!
  • رکھنی اور مچھ میں بم دھماکے ، 2افراد جاںبحق 10افراد زخمی

Recent Posts


  • بلوچستان اسمبلی کا بجٹ: سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 22 تک کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پینشن میں 7 فیصد اضافہ
  • فتنۃ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بلوچستان کابینہ اجلاس، 1020 ارب روپے کا بجٹ منظور ، ترقی، تعلیم، صحت اور روزگاراولین ترجیح
  • ایران کے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تباہ کن حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند ہوگئی، 3 اسرائیلی ہلاک، درجنوں زخمی
  • خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔