• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

بھارت کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن بن گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 18th, 2017


لندن: چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔



پاکستان کا بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 18th, 2017


لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف دیا ہے۔



انگلینڈ کو شکست , پاکستان پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 14th, 2017


کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔



انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 212 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 14th, 2017


کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 212 رنز کا ہدف دیا ہے۔



رونالڈوپر14.7ملین یوروٹیکس چوری کا الزام

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 14th, 2017


میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو پر14.7 ملین یوروٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔



باکسرعامرخان نے اہل خانہ سے اختلافات ختم کردیئے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 13th, 2017


لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے والد شاہ خان کے ساتھ اختلافات ختم کردئیے۔



سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 12th, 2017


پاکستان نے کپتان سرفراز احمد اور فخز زمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹ سے شکست دے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔



انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 10th, 2017


برمنگھم: چیمپئنزٹرافی کے دسویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔



وہاب کی جگہ رومان چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل

اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :   June 6th, 2017


پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔



عرب ممالک کا سفارتی بائیکاٹ، قطرفیفا ورلڈ کپ 2022 متاثر ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 6th, 2017


دوحا: عرب ممالک کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 170
  • 171
  • 172
  • 173
  • 174
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
  • تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری، مزید 149 افراد پہنچ گئے
  • جماعت اسلامی کا کوئٹہ کے مسائل کے حل کیلئے کوئٹہ کوحق دومہم چلانے کا اعلان
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے اور ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیئے

Recent Posts


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔