جمیکا: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمیکا: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں آغاشوکت علی نیشنل بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017 کا آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 5 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ:روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔سینٹیاگو برناباؤ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈکو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس: ارجنٹینا میں ایک ڈربی میچ کے دوران مشتعل ہجوم کی جانب سے اسٹینڈ سے نیچے پھینکا جانے والا شائق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: اسپینش کلب بارسلونا کو شدید دھچکا لگا ہے اور وہ ال کلاسیکو کے نام سے مشہور روایتی حریف ریال میڈرڈ کے خلاف میچ میں نامور اسٹار نیمار کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے شاہد آفریدی سمیت 8 سفیروں کے ناموں کا اعلان کردیا جنھوں نے مجموعی طورپر 1774 ایک روزہ میچوں میں 48 سنچریوں کی مدد سے 51 ہزار 906 رنز بنائے اور838 وکٹیں حاصل کیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گیانا: پاکستان نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیمپیئنز لیگ فٹبال کے میچ کیلئے گراؤنڈ آنے والی جرمنی کی کلب ٹیم بروشیا ڈورٹمنڈ کی بس کے قریب تین دھماکے ہوئے جس سے ایک کھلاڑی زخمی ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے معروف بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کی کنگز الیون پنجاب کے خلاف اننگز رائل چیلنجرز بنگلور کو میچ تو نہیں جتوا سکی لیکن انھوں نے سوشل میڈیا پر شائقین کا دل ضرور جیت لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے پہلے پروفیشنل باکسر اور عالمی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے حکومت پاکستان کی جانب سے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کی اسپیشل گرانٹ کے اجرا پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ٹریننگ کے اخراجات میں مالی معاونت سے اب وہ زیادہ یکسوئی کے ساتھ محنت اور جدوجہد کرسکیں گے۔