• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ مکمل، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 18th, 2016


دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔



کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 17th, 2016


دبئی: پاکستان سپرلیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔



پی ایس ایل؛ پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 15th, 2016


شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی



پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 12th, 2016


شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے گیارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔



پاکستان سپرلیگ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 11th, 2016


شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔



کرسٹیانو رونالڈو کا مزید دو سال ریال میڈرڈ کے لیے کھیلنے کا فیصلہ

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   February 10th, 2016


میڈرڈ:عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسچیانورونالڈو نے آئندہ دو سال تک ریال میڈرڈ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔



لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   February 10th, 2016


بارسلونا: ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔



جنوبی افریقہ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   February 10th, 2016


سینچورین: جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا



پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 9th, 2016


دبئی: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔



آسٹریلیا کو شکست دے میک کولم نے اپنا آخری میچ اور سیریز یادگار بنادی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 8th, 2016


ہیملٹن: تین ون ڈے میچز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر برینڈن میک کولم نے اپنا الوداعی میچ اور سیریز کو یادگار بنا لیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 199
  • 200
  • 201
  • 202
  • 203
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • اسرائیلی فوج کا جنوبی بیروت کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • ْْحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کا خدشہ، سرکاری پروٹوکول میں کمی کی ضرورت!
  • گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا
  • نوشکی میں 35روز قبل دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل
  • کمشنر مکران کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ
  • حکومت کے غیر ضروری و غیر منطقی فیصلے قبول نہیں، اجتماعی ، جملہ مسائل پر ایک مضبوط فرنٹ تشکیل دیں گے، نواب اسلم رئیسانی ، نواب ایاز جوگیزئی
  • میرا بیٹا مصعب الرحمن 8ماہ قبل گھر سے نکلا ہے، والد
  • ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

Recent Posts


  • اسرائیلی فوج کا جنوبی بیروت کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • ْْحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کا خدشہ، سرکاری پروٹوکول میں کمی کی ضرورت!
  • گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا
  • نوشکی میں 35روز قبل دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل
  • کمشنر مکران کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔