سڈنی: پاکستان نے انگلینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست دے کر ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
پاکستان دوسرے وارم اپ میچ میں بھی کامیاب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: پاکستان نے انگلینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست دے کر ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائس چرچ: کرائس چرچ میں ورلڈ کپ کے رضا کاروں کے زیر استعمال عمارت سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پانچ لیپ ٹاپ چوری ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن:زمبابوے نے ہملٹن ماساکاڈزا کی سینچری کی بدولت سری لنکا کو ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں باآسانی شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنیچر کی سہ پہر ریال میڈرڈ کی ایتھلیٹیکو کے ہاتھوں چار صفر کی زبردست پٹائی کے بعد مبصرین کا سوال ہے کہ دنیائے فٹبال کا یہ بڑا کلب آخر جا کہاں رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے ہندوستان کے خلاف میچ میں کامیابی کو اپنا ہدف بنالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےجادوگر اسپنر سعید اجمل کا بولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گھانا کی فٹبال ایسوسی ایشن نے افریقی کپ آف نیشنز فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں گڑبڑ کے بعد کہا ہے کہ اس میچ میں فٹبال کا میدان ایک ’میدانِ جنگ‘ کا منظر پیش کر رہا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں ہیں۔