ارجنٹینا کی ٹیم کے منیجر اور سابق انٹرنیشنل فٹبالر لیونل سیلونی کا کہنا ہے کہ اگر میسی اپنے ملک کے لیے مزید فٹبال کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم اگلے ورلڈکپ کے لیے ان کی جرسی تیار رکھیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا کہنا ہےکہ ہم نے عرب ممالک کی طرف سے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عظیم فٹبالر لیونل میسی نے اپنے آخری ورلڈ کپ میچ کو یادگار بنالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کون بنے گا فٹبال کا عالمی چیمپئن؟ میسی کی ارجنٹینا یا ایمباپے کی فرانس؟ جنوبی امریکا یا یورپ ؟ کیا دفاعی چیمپئن فرانس ٹائٹل کا دفاع کر پائے گا؟ یا میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا ہوگا ؟ سب کو آج کے میچ کا بے چینی سے انتظار ہے۔ قطر میں فٹبال ورلڈکپ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو تجویز پیش کی ہے کہ انہیں ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز احمد کو موقع دینا چاہیے۔