کراچی: مارک ووڈ کی تیز رفتار باؤلنگ نے سب کو ہکا بکا دیا جب کہ انجری ٹھیک ہوتے ہی انگلش پیسر کے جسم میں بجلیاں دوڑنے لگیں۔
مارک ووڈ کی تیز رفتار بولنگ نے سب کو ہکا بکا کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مارک ووڈ کی تیز رفتار باؤلنگ نے سب کو ہکا بکا دیا جب کہ انجری ٹھیک ہوتے ہی انگلش پیسر کے جسم میں بجلیاں دوڑنے لگیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیس سال قبل ومبلڈن میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے بعد ٹینس لیجنڈ اور ’سب سے بہترین کھلاڑی‘ کا لقب پانے والے راجر فیڈرر نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ تیسرے میچ میں کوشش تھی کہ اچھا اسٹارٹ دیں لیکن بیک ٹو بیک وکٹیں گرنے سے پریشر آیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو با آسانی 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکے، شان مسعود 66… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستان نے بابر اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرکے انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان جونیئر لیگ ( پی جے ایل)کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اے سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کی جگہ اسپنر ناشرہ سندھو کو قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔