پاک اور بھارت پھر آمنے سامنے،پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، دھانی کی جگہ حسنین شامل

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے فاسٹ باولر شاہ نواز دھانی کی جگہ حسنین کو شامل کیا گیا ہے۔