لاہور: پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوہانسبرگ: سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 میں شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 کے کوارٹرفائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اس میچ میں 222 رنزکے تعاقب میں گریم ااسمتھ الیون 40 بالز قبل ہی 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلش کرکٹر سیم بلنگز بھی فلسطین کی 10 سالہ بچی کی فریاد سُن کر پریشانی و حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالی فائنگ میچز سے دست بردار ہو گیا ہے۔ یہ میچز آئندہ ماہ کھیلے جانے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے معروف میگزین فوربز نے سال 2021 کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پریمیئر لیگ میں لیور پول نے مانچسٹر یونائیٹیڈ کو 4 گول سے شکست دیدی، رابرٹ فرمینو نے دو گول اسکور کیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا فائنل ترکی سے پرتگال منتقل کردیا گیا، فائنل اب 29 مئی کو پوٹو میں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے فلسطین کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کھیل کے تیسرے دن زمبابوے نے اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے 450 سے زائد رنز درکار تھے تاہم حسن علی اور ساجد خان کی شاندار بولنگ کے آگے میزبان ٹیم زیادہ دیر وکٹ پر کھڑی نہ رہ سکی اور صرف 84 رنز کے اضافے کے بعد پوری ٹیم 132 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔