برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر رونالڈو نے میراڈونا کے سابق ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں خودکشی سے ہوئی تھی۔
میراڈونا کی موت خودکشی سے ہوئی، ڈاکٹر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر رونالڈو نے میراڈونا کے سابق ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں خودکشی سے ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ میسی نے لالیگا لیگ میں ویلینشیا کے خلاف 643 واں گول کر کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا یہ دونوں آئی سی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ء تک اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم دوسری اننگزمیں صرف 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پہلے ٹی 20 میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
تربت:بلیدہ کرکٹ بورڈ نے ضلعی انتظامیہ سے اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کرنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی تعاون کی اپیلکی۔جس پر ڈپٹی کمشنر کیچ محمد الیاس کبزئی نے سپورٹس کمپلکس کی تعمیر اور سپورٹس کے فنڈز کی فراہمی کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ گذشتہ روز چیئرمین ظریف رند کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کیچ محمد الیاس کبزئی سے ملاقات کی جن میں بلیدہ کرکٹ ٹیموں کے کپتان و نمائندگان شریک بھی تھے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو بلیدہ کے نوجوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور بلیدہ کو دہائیوں سے محروم رکھنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے احتجاجًا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ جام کمال خان نے کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو کوئٹہ آنے کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی سی بی کے تعاون سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آغاز کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز کردیا گیا جس کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے شرکت کی جب کہ تقریب میں کی پی ایل کے لوگو ٹائٹل ’’کھیلو آزادی سے‘‘ کی تقریب رونمائی بھی ہوئی۔
کے پی ایل میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں مظفر آباد ٹائیگرز، میر پور رائلز، کوٹلی پینتھرز، راولاکوٹ ہاکس، باغ اسٹیلیئنز اوورسیز وارئیرز شامل ہیں، لیگ کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کرکٹ کی دیوانی ہے اور اس ایونٹ سے بھرپور ٹیلنٹ سامنے آئے گا، کشمیری پاکستان کے لوگوں اور کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کشمیر کاز کو سپورٹ اور اس ٹورنامنٹ کیلیے چیئرمین کشمیر کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفری کا کہنا تھا اس کے پی ایل کو بھرپور سپورٹ کریں گے اور یہ لیگ بھی پاکستان سپر لیگ کی طرح کامیاب ہوگی۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے برینڈ ایمبیسڈر اور معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا پاکستان سپر لیگ کی طرح اس ایونٹ کیلیے بھی خوش ہوں اور کے پی ایل کے ذریعے پوری دنیا میں کشمیر کا اچھا امیج جائے گا۔ اظہر محمود نے بھی ایونٹ کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔