قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان آنا بہترین تجربہ ہے، ٹیم کی کوچنگ کیلئے بیتاب ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان آنا بہترین تجربہ ہے، ٹیم کی کوچنگ کیلئے بیتاب ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورو کپ فٹ بال میں کینیڈا، ارجنٹائن، فرانس اور اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ مستقل طور پر لندن میں رہائش اختیار کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کھیلنا اور جنوبی افریقا جیسی بڑی ٹیم سے ہارنا قبول کرتے ہیں، اگلی مرتبہ زیادہ مضبوطی سے کم بیک کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم سے کوئی گلہ نہیں، تسلیم کرنا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےاپنےبیان میں کہنا ہےکہ پاک بھارت میچ جتنا کھیلتےہیں اتنا پریشرکو اچھےطریقےسےہینڈل کرتےہیں،اس میچ کی جتنی گہرائی میں جائیں گےبیان کرنا مشکل ہوگا۔