پاک بھارت دو طرفہ سیریز کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں، آئی سی سی چیئرمین

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے نومنتخب چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کو تسلسل کے ساتھ ایک دوسرے سے کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اس ضمن میں کوئی کردار ادا کرنا ان کا مینڈیٹ نہیں۔



چیئرمین پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ پر خطرے کے امکان کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات کا احترام کرتے ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو کوئی بڑا خطرہ نہیں ہوگا۔