دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی لیکن اس مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی لیکن اس مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے پہلے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے پلے آف مرحلہ کا آغاز آج کراچی سے ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ارشد خان کو ویمنز ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے جن کے بعد بابر اعظم کو ریڈ بال فارمیٹ میں بھی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے والد کے ہمراہ پیار بھری تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔شاہین شاہ نےانسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں اپنے ابو سے محبت کرتا ہوں۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زمبابوے نے پاکستان کو مقررہ اوورز میں 134 رنز کا ہدف دیا تھا جو کہ گرین شرٹس نے 16 ویں اوورز میں بآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے باقی میچز کے لیے انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ٹی20کرکٹ میں بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔