فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانس کے اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے فرانس کی نیشنل فٹبال ٹیم سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانس کے اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے فرانس کی نیشنل فٹبال ٹیم سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے مشہور فٹبالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی ایم ایم اے ریسلر حبیب عبدالمناپووچ نورمحمدوف نے ابوظہبی میں یو ایف سی 254 نامی ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر پروفیشنل ریسلنگ میں اپنا ناقابلِ تسخیر ہونے کا ریکارڈ تو برقرار رکھا ہی لیکن ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے باقی 4 میچز لاہور سے کراچی منتقل کردیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زمبابوے کی ٹیم ٹی20 اور ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔چیئرمین زمبابوے کرکٹ تیوانگا موکلانی اورقائم مقام ایم ڈی گیومور ماکونی گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی تھی جس کے بعد آج بقیہ ٹیم آج صبح بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فخر زمان اور شعیب ملک کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت کے پی نے چار وکٹ پر 206 رنز بنائے، جواب میں سدرن پنجاب 196 رنز بنا سکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ باہمی سیریز اگلے چار سال تک نہیں ہوسکتی، بھارت سے کرکٹ ہمارے اختیار میں نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے فاسٹ بالر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: عالمی شہرت یافتہ امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔