انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اسے پاکستان میں مختصر دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ جنوری 2021 کے اس مجوزہ دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جاسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اسے پاکستان میں مختصر دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ جنوری 2021 کے اس مجوزہ دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جاسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیلی فٹ بالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے مبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل معدے میں انفیکشن کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ اُنہیں ہر چیز معلوم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے خوشدل شاہ نے جمعہ کی شب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں صرف 35 گیندوں پر سنچری بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ میں گریڈ 19 کے افسرمحمد شاہد الاسلام کی تعیناتی کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے اپنی آل ٹائم 5 ٹاپ ٹی 20 بولرز کی فہرست میں شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کرلیا۔