انگلینڈ نے آل راؤنڈرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 24رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ نے آل راؤنڈرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 24رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈونے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سوئیڈن کیخلاف دو گول اسکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورو نے کروشیا کے بورنا کورک کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ویمنز سنگلز میں نوامی اوسکا اور جینیفر بریڈی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا تاہم یونس خان کے سمجھانے اور مصباح الحق کی یقین دہانی پر میچ کھیلنے پر رضامند ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤتھمپٹن: انگلینڈ نے تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا چھوڑنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلب کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا اور بارسلونا چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل کے نامور فٹ بالر اور چیمپئنز لیگ کے اہم کھلاڑی نیمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔