پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نوجوان فاسٹ باؤلرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ٹیم میں موجودگی اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نوجوان فاسٹ باؤلرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ٹیم میں موجودگی اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ سےسیریز کے حوالے سے مذاکرات کا عندیہ دیتےہوئے کہا کہ فی الحال کوئی ڈیل نہیں مگر اس ٹور کا فائدہ مستقبل میں ضرور ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روم: : اطالوی فٹبال لیگ میں چیمپئنز بنتے ہی یووینٹس کا غرور خاک ہو گیا، کمزور ٹیم کیگلیاری سے اپ سیٹ شکست کھا بیٹھے، گول اسکور نہ کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کا یورپیئنز گولڈن شو ایوارڈ خطرے میں پڑ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹر عمراکمل نے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: کورونا وائرس کی وبا کے باعث فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سال کے سب سے بڑے اور معتبر فٹبال کے ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور’ کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپینش فٹبال چیمپئن لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے اپنے نام کر لیا، اہم میچ میں ولار ریال کو دو ایک سے شکست دی، بینزم نے دو گول اسکور کئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2022 میں ہونےوالے قطرورلڈ کپ کےشیڈول کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خلیج کی دو عرب ریاستوں سعودی عرب اور قطر کے مابین تین سال قبل پیدا ہونے والے تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ سعودی حکومت نے قطری ٹی وی چینل ’بی ان سپورٹس‘ کا لائسنس مستقل منسوخ کر کے اسے ایک کروڑ ریال جرمانہ بھی کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشیا کپ رواں سال ستمبرمیں پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھا، التوا کے بعد اب آئندہ سال سری لنکا میزبان ہوگا، پی سی ب کو2022تک انتظار کرنا ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں ایونٹ کی میزبانی کا سری لنکا سے تبادلہ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے فٹ بال ورلڈ کپ سال 1966 میں شاندار کھیل پیش کرنے والے لیجنڈ کھلاڑی جیک چارلٹن انتقال کرگئے ہیں۔