ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرونا وائرس کی وجہ سے سنسان ہو جانے والی کرکٹ کی دنیا میں بدھ سے رونق واپس آ رہی ہے جب ساؤتھمپٹن میں میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشہور فٹبالر لائنل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ بارسلونا کلب کے ساتھ مزید معاہدہ کرنے کے حق میں نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس سے یہ کہا جا سکے کہ ٹئم جان بوجھ کر فائنل میں بھارت سے ہاری۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
2011 کے فائنل میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے 42سالہ سنگاکارا سے پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا جہاں ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارت کو سری لنکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشز اور ورلڈ کپ کے ہیرو بین اسٹوکس کو کپتانی بھی مل گئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف جو روٹ کی غیر حاضری میں وہ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر کرکٹ بور ہوجائے گی لہٰذا شائقین کو اسٹیڈی میں آنے کی اجازت دینی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول نے 30 سال کے طویل انتظار کے بعد پریمیئر لیگ کے چمپیئن کا تاج سجا لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی۔