• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

کمار سنگاکار اور گلین میکسوئل بھی قرنطینہ میں چلے گئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2020


سابق سری لنکن کپتان  کمار سنگاراکارا اور آسٹریلوی کرکٹر گلین میکس ویل بھی ازخود تنہائی کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔



ارجنٹائنی فٹبالر دیبالا اور گرل فرینڈ کرونا میں مبتلا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2020


بیونس آئرس : ٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنیوالے ارجنٹائن کے معروف فٹبالر پاؤلو دیبالا اور انکی گرل فرینڈ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔



انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2020


 لاہور: انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اورجیڈ ڈمباچ نے خود کوقرنطینہ کرلیا۔



غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا، وسیم خان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 17th, 2020


پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔



پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ ختم کردی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 17th, 2020


 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔



پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 16th, 2020


 لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔



کرسٹیا نورونالڈو کا کورونا وائرس کے متاثرین کیلئے بڑا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 15th, 2020


اسٹار کھلاڑی کرسٹیا نو رونالڈو نے پرتگال میں اپنے ہوٹل کو کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ہسپتال میں تبدیل کر دیا۔



کورنا وائرس،23مارچ کو بلوچستان میں ہونے و الے سپورٹس فیسٹول ملتوی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2020


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کورنا وائرس کے خدشات کے باعث 23مارچ کو ہونے و الے سپورٹس فیسٹول ملتوی کر دیئے گئے۔



کرونا کا خوف، انگلش پرئمیر لیگ کے میچز معطل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 13th, 2020


لندن: انگلینڈ کی فٹبال لیگ انگلش پرئمیر لیگ کے اگلے تین راؤنڈز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر معطل کر دیئے گئے ہیں۔



فٹبالر ڈینیئل میں کرونا کی تشخیص، رونالڈو بھی قرنطینہ میں چلے گئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 13th, 2020


پرتگالی فٹ بالر اور یوینٹس ٹیم کے کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ٹیم ممبر ڈینیئل رگانی مہلک وائرس کرونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں محصور کرلیا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 91
  • 92
  • 93
  • 94
  • 95
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایران کے سپریم لیڈر سمیت 9 افراد سے متعلق معلومات پر امریکہ کا 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان
  • کوئٹہ ، گھر پر ڈرون حملہ تین بچے زخمی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش تھی، ذرائع
  • قومی ایکشن پلان برائے آبادی کی تکمیل کیلئے صوبوں کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے، میڈیا کولیشن اجلاس
  • بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ہر علاقے میں لاشیں گر رہی ہیں اور لوگ جنازے پڑھا کر تھک گئے ہیں،اسد بلوچ
  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: ایران
  • بلوچستان اسمبلی :فشری ہائیبر گرانٹ روکنے سے 300 سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی

Recent Posts


  • ایران کے سپریم لیڈر سمیت 9 افراد سے متعلق معلومات پر امریکہ کا 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان
  • کوئٹہ ، گھر پر ڈرون حملہ تین بچے زخمی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش تھی، ذرائع
  • قومی ایکشن پلان برائے آبادی کی تکمیل کیلئے صوبوں کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے، میڈیا کولیشن اجلاس
  • بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ہر علاقے میں لاشیں گر رہی ہیں اور لوگ جنازے پڑھا کر تھک گئے ہیں،اسد بلوچ
  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔