شام میں اسد خاندان کی طویل آمرانہ دور کا خاتمہ، شام میں عالمی سیاسی پاور گیم کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے!

| وقتِ اشاعت :  


شام میں اسد خاندان کا پچاس سال سے زائد کادور اقتدار ختم ہوگیا ہے، دمشق پر باغیوںنے قبضہ کرکے سرکاری ٹی وی،ریڈیو اور وزارتِ دفاع کی عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔



بانی پی ٹی آئی کا سول نافرمانی تحریک کا اعلان، ایک اور فلاپ شو، پی ٹی آئی رہنمائوں کی مخالفت

| وقتِ اشاعت :  


بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کو ہی اپنی سیاست کا مقصد بنالیا ہے جس میں تشدد کا عنصر حاوی ہے۔
9 مئی اور 24 نومبر کے احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کا راستہ اپنایا گیا مگر اب اس احتجاجی سیاست سے پی ٹی آئی کے بیشتر رہنماء نالاں ہیں۔



بلوچستان کے ساتھ بڑی کمپنیوں کا ناروا سلوک، پی پی ایل لیز معاہدے کی توسیع پر حکومت کی تشویش

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں کے معدنی وسائل سمیت دیگر اہم منصوبوں سے کمپنیاں اور وفاقی حکومت مالی فائدے اٹھاتی ہیں مگر بلوچستان کو اپنے ہی حصہ سے محروم رکھا جاتا ہے ۔



بلوچستان میں جدید طرز کی شاہراہیں اور موٹر وے کی تعمیر، سماجی و اقتصادی انقلاب!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں موٹر وے کی تعمیر کے حوالے سے ن لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے 2013ء میں بننے والی اپنی حکومت کے دوران تذکرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلوچستان کی ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں سڑکوں کا جال بچھے، لوگ ناشہ گوادر میں کریں اور دوپہر کا کھانا کوئٹہ میں کھائیں۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کا مفادعامہ کے منصوبوں کی تکمیل، کمیشن اور ذاتی اسکیموں کے تدارک کا عزم ،احسن اقدام!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں تاخیر کی روایت کافی پرانی ہے خاص کر مفاد عامہ سے جڑے منصوبے طویل تعطل کا شکار رہتے ہیںاور مبینہ کرپشن کی وجہ سے رقم منصوبوں پر خرچ نہیں ہوتی اسی وجہ سے بلوچستان دیگر صوبوں سے عوامی سہولیات کی فراہمی میںکافی پیچھے ہے۔



بلوچستان میں موسم سرما کی آمد، کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں گیس بندش شہریوں کیلئے عذاب!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم سرما کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے اور آئندہ چند روز میں صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔