موٹر سائیکل سوراوں پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


ایف سی کے ایک اہلکار نے موٹر سائیکل سواروں پر اس وقت فائر کھول دیا جب انہوں نے چیک پوسٹ پر اپنی موٹر سائیکل نہیں روکی اور گزر گئے ۔ ڈیوٹی پر موجوداسلحہ بردار سپاہی نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے فائر کھول دیاجس سے دونوں موٹر سائیکل سوار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ۔



پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمان کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ اس سے قبل قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن نے یہ مطالبہ کرنا شروع کردیا کہ وزیراعظم فوری طورپر استعفیٰ دیں ، جے آئی ٹی نا منظور ہے۔



پانامہ کیس کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ آگیا ۔ فیصلہ میں تین ججوں نے وزیراعظم کو نا اہل قرار نہیں دیا اور نہ ہی مکمل طورپر بری کیا اور ساتھ ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا کہ اس کو سات دنوں میں بنایا جائے



ایران امریکی نشانے پر

| وقتِ اشاعت :  


آج کل امریکا کا ہر فوجی ‘ فوجی جرنیل اور فوجی ماہر صرف اور صرف ایران کے خلاف باتیں کرتا ہوا سنائی دے رہا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق توکردی کہ ایران نے بین الاقوامی جوہری معاہدہ پر مکمل عمل درآمد کیا



غیر ملکیوں کی گرفتاری کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کیاجائیگا ۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ نے کیا ۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی نہ صرف موجود ہیں



بلوچستان بنک ‘ بڑا گیم چینجر

| وقتِ اشاعت :  


کچھ عرصہ قبل صوبائی حکومت نے بلوچستان بنک قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ اب صوبائی سیکرٹری خزانہ اکبر درانی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیات کے وفد کو بتایا کہ بلوچستان بنک کے قیام کی تیاری آخری مراحل میں ہے ۔



نہری نظام میں بہتری کی ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


پٹ فیڈر اور کیر تھر کینال بلوچستان کی معیشت میں شہہ رگ کی حیثیت رکھتے ہیں جبکہ تیسرا بڑا کچھی کینال ابھی زیر تعمیر ہے۔ پٹ فیڈر اور کیر تھر کینال میں پانی کا ضیاع زیادہ ہے ۔اس وقت جتنا بھی پانی دستیاب ہے



چےئرمین سینٹ کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


چےئرمین سینٹ نے حکومت کے رویے کے خلاف کام چھوڑ دیا، انہوں نے ایران کا اپنا مجوزہ دورہ بھی منسوخ کردیا اور سرکاری پروٹوکول بھی لینے سے انکار کردیا ،ماتحت افسران کو حکم دیا کہ وہ کوئی فائل ان کے پا س نہ بھیجیں کیونکہ وہ چےئرمین سینٹ نہیں رہے ۔



کیسکو کے معاملات اور پارلیمانی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


ایک اعلیٰ ترین اجلاس میں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے اعلان کیا کہ کیسکو کے معاملات کو دیکھنے کے لئے صوبائی اسمبلی کی ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی تاکہ عوامی اہمیت کے تمام مسائل کو جلد سے جلد حل کیاجاسکے ۔



میڈیکل کالجز کے طلباء سراپااحتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تربت، خضدار اور لورالائی کے میڈیکل کالجز کے طلباء کلاسز شروع نہ ہونے پر سراپا احتجاج ہیں۔ مار چ میں محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل کالجز میں کلاسز شروع کرنے کا وعدہ کیا گیا تھامگر اب تک کلاسز شروع نہیں کئے گئے ۔ بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا گیا