ملک میں سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام آسکتا ہے یہ بات اول روز سے کی جارہی ہے افسوس کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک میں سیاسی عدم استحکام نے حالات بالکل تبدیل کرکے رکھ دیئے ہیں۔
ملکی معیشت کی بہتری کیلئے وقت پر انتخابات ضروری ہیں!
اداریہ | وقتِ اشاعت :