کوئٹہ: بلو چستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی لشکر ی خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پار لیمنٹ کو کاروبار کا مرکزی بنا دیا گیا ہے پوری دنیا میں عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جاتا ہے لیکن ہمارے یہاں لوگوں کی رائے کی بجائے بند کمروں میں فیصلوں کر کے حکومت بنائی جاتی ہے،طاقتور لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ ملک کو جس طرف لے جارہے ہیں یہ نقصان دہ ہوگا الیکشن کمیشن نے ایک اسٹاک ایکسچینج کا کردار ادا کیا ہے
جعلی انتخابات منظور نہیں ،صاف وشفاف انتخابات نہیں کروانے تھے تو ڈرامہ کیوں کیا گیا ،لشکر ی رئیسانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :