کراچی :ملیر کے علاقے میں شاہراہ بھٹو سیلابی پانی میں بہہ گئی

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں ملیر ندی میں پانی کا بہاؤ  تیز  ہونے کی وجہ سے  شاہراہ بھٹو جام گوٹھ ملیر کے مقام پر سیلابی پانی میں بہہ گئی ہے،  اس کے  نتیجے میں سڑک  پر بہت بڑا شگاف پڑگیا ہے۔



17 سب سے پتلا آئی فون، لائیو ترجمے والے ایئرپوڈز اور سیٹلائٹ سے جڑی ایپل واچ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے آئی فون ایئر، آئی فون 17، ایئر پوڈز پرو 3 اور ایپل واچ کے تین نئے ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں۔ ایپل کی جانب سے متعارف کروائے گئے آئی فون کے نئے ماڈلز میں سے سب سے زیادہ جس ماڈل نے لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے وہ ’آئی فون… Read more »



سرکاری تعلیمی اداروں کے معیارکوٹھیک کیا جائے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوآباد،ترقی دینے اوردیگرصوبوں کے برابرلانے کیلئے تعلیم کوعام ومعیاری کرنے کی ضرورت ہے



17 ستمبر کو عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک اہم پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2025 بروز بدھ، سہ پہر 3 بجے، کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اس مظاہرے کا مقصد صوبے ، خصوصاً کوئٹہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں عوام کو درپیش مختلف سنگین مسائل کی طرف حکومت اور انتظامیہ کی توجہ مبذول کرانا ہے۔



کا میا ب ہڑتا ل حکمرانوں کیخلا ف عدم اعتما د ہے ،محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کی طرف سے دی جانے والی تاریخ ساز اور کامیاب پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ اس وطن کے مالک عوام ہیں نہ کہ جعلی مینڈیٹ اور فارم 47 کے ذریعے مسلط کردہ حکمران اور ان کے پس پردہ آقا۔



کوئلے سے توانائی پیدا کرنے کے کیخلاف فشرفورم کی احتجاجی ریلی، منصوبوں کی متبادل منتقلی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  ایشیائی ممالک میں کوئلے کے خلاف بیک وقت منظم کیے گئے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں پاکستان فشر فوک فورم (PFF) نے پیر کو کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کی مل جیٹی پر ایک بڑی ریلی نکالی۔



الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رکن شاہ محمد جتوئی کا الیکشن کمیشن آفس کے تعمیراتی کام کا معائنہ

| وقتِ اشاعت :  


حب: ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان شاہ محمد جتوئی کا الیکشن کمیشن آفس کے تعمیراتی کام کا معائنہ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان شاہ محمد جتوئی نے ضلع حب کا دورہ کیا



عدلیہ میں قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں،بدعنوان افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان نے اپنے تربت کے دورہ کے دوران جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ عدلیہ میں کسی قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز موجود نہیں، بلکہ عدلیہ میں صرف دو طبقات پائے جاتے ہیں: