گد ھے کا گو شت حلا ل جا نور کے گو شت سے مہنگا ہے ،طلال چوہد ری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال احمد چوہدری نے کہا ہے کہ گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے قیمت میں مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ کو متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، مردار گوشت کو عرف عام میں مسافر کہا جاتا ہے ۔



بی بی نانی پل کوچھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بحال کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جنرل منیجر بلوچستان ناتھ ریجن نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوئٹہ آغا عنایت اللہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور چیف ایگزیکٹو افسر این ایچ اے محمدشہریار سلطان کی ہدایت پر قومی شاہراہ این اے 65کا دورہ کیاقومی شاہراہ این 65جوکہ صوبہ سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی شاہراہ ہے



نعروں پر یقین نہیں رکھتے ہمیشہ عوام کیساتھ کھڑے رہے ہیں ،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ کورٹ کے واضح ہدایات کے باوجود انٹرنیٹ کی تاحال بندش انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے الخدمت جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے خیبرپختونخواہ سیلاب متاثرین کی بہترین خدمات جماعت اسلامی پرعوام کے اعتماد کامظہرہے جماعت اسلامی انشاء￿ اللہ امورمملکت بھی دیانتداری سے چلانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔



حا صل خا ن بزنجوکی جمہو ریت اور عوامی با لا دستی کیلئے جدوجہد نا قا بل فرامو ش ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے میرِ جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میر حاصل بزنجو کی جمہوریت اور عوامی بالادستی کے لیے گراں قدر خدمات ایک مکمل اور تاریخی تحریک کی حیثیت رکھتی ہیں۔



پیکا ایکٹ کے تحت جمہوری اور آئینی آوازوں کو دبایا جا رہاہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت جمہوری اور آئینی آوازوں کو دبایا جارہا ہے، سیاسی جماعتیں اور وکلا پیکا ایکٹ کو ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔



بلوچستان حکومت نے زیرتعمیر پولیس تھانوں کو دوما ہ میں مکمل کر نیکی ہدایت کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پولیس پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا جس میں محکمہ پولیس کے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا