کیوڈی اے کے تمام معاملات کو خود دیکھ رہی ہوں، بشریٰ رند 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان و مشیر وزیر اعلی’ بلوچستان چیئرپرسن برائے کیو ڈی اے گورننگ باڈی محترمہ بشری’ رند نے آج جمعہ کے روز کیو ڈی اے کے افسران اور ملازمین سے ملاقات کی چیئرپرسن برائے کیو ڈی اے گورننگ باڈی محترمہ بشری’ رند کا ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہے۔ 



قلات دشت گوران، مینگل اور سناڑی قبائل میں جنگ بندی 

| وقتِ اشاعت :  


قلات( بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ نے کہا ہیکہ صوبائی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایت پر ہم نے دشت گوران میں دو قبائل مینگل اور سناڑی زہری کے درمیان جاری خوانی تنازعہ کی دونوں فریقین کی رضامندی سے جنگ بندی کرادی ہیں۔ اس قبائلی تنازعہ میں دونوں جانب سے 54 افراد موت… Read more »



25ہزار پاکستانی طلباء چین میں تعلیم حاصل ک رہے ہیں، خسرو بختیار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اور شماریات ڈویژن مخدوم خسرو بختیار نے زور دیا ہے کہ چین سے فارغ التحصیل پاکستانی گریجویٹس کا ڈیٹا بیس برقرار رکھنا چاہیے تاکہ مختلف شعبوں کے لیے ہنر مند افراد پر مشتمل پول دستیاب ہو .



شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے ،پیر عظمت اللہ سلطان قادری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پیر عظمت اللہ سلطان قادری سہروری چیئرمین عالمی تحریک پنجتن پاک نے ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہمارا اسلامی بھائی ہے اور پرنس شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے ۔



بلوچستان میں خشک سالی، مستقل پالیسی کی ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں خشک سالی کا آغاز 90 کی دھائی کے بعد شروع ہوا جس کی وجہ سے بیشتر اضلاع میں مال ومویشی مرنے لگے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کی۔اس سے زراعت کا شعبہ شدید متاثر ہوکر رہ گیا۔ 



ملک میں بدترین سیاسی بحران آنے والا ہے، پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک میں سیاسی بحران آنے والا ہے اور ملک کی اصلی طاقت کوفوری طور پر سمجھداری سے کام لیناچاہئے ورنہ ملک سیاسی بحران میں پھنس جائے گا یہ بات سابق وفاقی وزیر اور بلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے بلوچ ہاؤس کراچی میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔