بلوچستان کے حقوق کیلئے قانونی جنگ لڑلینگے، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے جن ترقیاتی منصوبوں پر کٹ لگایا ہے اس کا ازالہ کیا جائے ہم آئین و قانونی طور پر بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں جمہوری قوتیں بھی ہمارا ساتھ دیں آٹھارویں ترمیم کے اختیار اب تک بلوچستان کو نہیں دیئے گئے ہیں ۔



سوشل میڈیا نے لوگوں کی زندگیاں زہر بنادیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سوشل میڈیا نے لوگوں کی زندگیاں زہر بنادی ہے اور پورا معاشرہ اس گند میں پڑگیا ہے۔