بلوچستان کی محرومیوں کا ذمہ دار اسلام آباد ہے، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال ہے پاکستان میں جو ترقی نظر آرہی ہے وہ بلوچستان کے مرہون منت ہے پالیسی میکرو نے پچھلے سترسال سے بلوچستان کو پسماندہ رکھا ہے ۔



قلات،دکانوں کی تالا توڑ کر لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات پولیس کی کاروائی،دوکانوں کی تالاتوڑ گینگ کا سرغنہ گرفتار لاکھوں روپے کا مسروکہ سامان برآمدملزم نے چوری کی ہوئی موبائل فون کو ڈی کوڈ کر نے کے لیئے موبائل مرمت کر نے کی دوکان پر لایاتو پولیس نے انہیں دھر لیا۔



پارلیمنٹ میں قبرستان جیسی خاموشی اختیار کی تو ملک نہیں چلے گا، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قبرستان جیسی خاموشی اختیار کی تو ملک نہیں چلے گا اور عوام کی نمائندگی نہ کرنے والی پارلیمنٹ نہیں چل سکتی۔



طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات عالمی ادارے سے نہیں کرائیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پولیس آفیسر طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کسی بین الاقوامی ادارے سے نہیں کرائی جا رہیں، قتل کی انکوائری کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے اور اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔