کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔
نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤانوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مظفر گڑھ: پنجاب اسمبلی کی نشست کا امیدوار دوبارہ گنتی کے نتیجے میں معمولی فرق سے الیکشن جیت گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور: تین دن گزرنے کے باوجود قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 270 کے نتائج کو روکنے سے پارٹی کی قیادت اور ورکرز میں مایوسی پیدا ہو رہی ہے،انتخابی قوانین کے مطابق ہر پولنگ اسٹیشن کے ایجنٹ کو رزلٹ کی کاپی فراہم کی جاتی ہے لیکن ہمارے ایجنٹس کو اس سے بھی محروم کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام آف لسبیلہ جام میر کمال خان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل جمعے کے روزعلیحدہ علیحدہ ریٹرننگ آفیسر حب کے دفتر پہنچ گئے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: الفتح پینل کے سربراہ و این اے 268 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار فتح محمد محمد حسنی نے اپنی رہائش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ حلقہ این اے 268 کی نشست پر پری پول دھاندلی کی گئی اور مخالف امیدوار کو زبردستی جتوایا گیا جس کے خلاف ہم بھر پور احتجاج کریں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق، عابد شیر علی اور پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔