کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتیں سرگرم ہوگئی،سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیئے، بلوچستان میں جیتنے والی سیاسی جماعتوں نے پارٹی اجلاس آج سے طلب کرلی۔
بلوچستان حکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتیں سرگرم ،اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکومت بنائینگے، ذرائع ایچ ڈی پی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :